the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) آج چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ وہ ضلع گنٹور میں آفات سماوی کے روک تھام کے مرکز کو قائم کرینگے۔ آج نائیڈو نے اسمبلی اجلاس میں وجئے واڑہ کو صدر مقام



بنانے کا اعلان کیا اسی کے ساتھ انہوں نے گنٹور میں VGTM میٹرو ریل پراجکٹ کو تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا۔ گنٹور میں زرعی یونیورسٹی ‘ ایمس‘ فوڈ پارک ‘ ٹورزم سرکیوٹ ‘ اور ایرپورٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.